دست افشار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی نرم اور ملائم چیز جسے ہاتھ سے دبایا یا نچوڑا جا سکے، چاندی یا سونا بھی جو اتنا نرم ہو کہ ہاتھ سے دبایا یا موڑا جا سکے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسی نرم اور ملائم چیز جسے ہاتھ سے دبایا یا نچوڑا جا سکے، چاندی یا سونا بھی جو اتنا نرم ہو کہ ہاتھ سے دبایا یا موڑا جا سکے۔